اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ۔ سپریم کورٹ نے درخواست 28 فروری کو مقرر کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ سماعت کرے گا
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 28 فروری کو سماعت کرے گا بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت میں توسیع ،اکھاڑ پچھاڑ،وزارتوں کے قلمدان تبدیل، غیر معمولی التوا کا شکار