اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان،ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 28فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5بجکر 45منٹ پر پیدا ہوگا۔ 28فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12گھنٹے ہوگی۔
سعودی عرب میں 28فروری کو چاند نظر آسکتا ہے۔ سعودی عرب میں رمضان یکم مارچ سے شروع ہوگا،۔ رمضان کے چاند کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہے۔
مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین کاوفاق کے خلاف سپریم کورٹ جا نے کا اعلان