اہم خبریں

طالبان امریکی فوجی سازوسامان واپس کریں ورنہ امداد بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) واشنگٹن (     )طالبان امریکی فوجی سازوسامان واپس کریں ورنہ امداد بند کردیں گے۔ امر یکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکی ۔ کہا فوجی سازو سامان میں گاڑیاں ۔ ہتھیار اور جدید ٹیکنالوجی شامل ہے۔ امریکہ نےانخلا کے دوران افغانستان میں تقریباً7ارب ڈالر کا فوجی سازو سامان چھوڑا تھا۔ ۔ افغانستان کو سالانہ 2 یا ڈھائی بلین ڈالر دیتے ہیں۔ ۔ طالبان کو امریکی گاڑیوں اور اسلحہ کے ساتھ پریڈ کرتا دیکھ کر مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ ادھر دوسری جانب

مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری صہیو نی جارحیت میں شدت آ گئی۔ اسرائیلی ٹینک 20 سال سے زائد عرصے بعد جنین میں داخل۔ ٹینکوں کی تعیناتی شمالی مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں میں توسیع کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ 2002 کے بعد پہلا موقع ہے جب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ٹینک تعینات کیے اس سے قبل یہ تعیناتی آپریشن ’ڈیفینسو شیلڈ‘ کے دوران کی گئی تھی۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے فوج کم از کم اگلے ایک سال تک مغربی کنارے کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں موجود رہے گی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ۔ نے ۔ کہا۔ اسرائیل کسی بھی وقت غزہ میں پھر شدید جنگ شروع کرسکتا ہے ۔ جو اہداف کے حصول تک جاری رہے گی ۔

مزید پڑھیں : جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں,عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل

متعلقہ خبریں