اہم خبریں

جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں,عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل

لاہور ( اے بی این نیوز      ) جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل کہا بائیکر لائن کا رنگ لوکل کمپنی نے ایک سال کی گارنٹی پر ٹیسٹ کے طور پرلگایا وہی کمپنی دوبارہ بائیکر لائن کا رنگ کرے گی۔

اس میں پنجاب حکومت کا ایک دھیلے کا بھی نقصان نہیں ہوا۔ ناہی کوئی ادائیگی کی گئی۔ ۔ بیرسٹر سیف ہمیشہ پنجاب پر تنقید کر کے خبروں میں زندہ رہنے کی بھونڈی کوشش کرتےہیں

مزید پڑھیں : ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر سے لے کر وزارت خزانہ کے ماتحت کر دی گئی ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

متعلقہ خبریں