راولپنڈی (اے بی این نیوز )چیمپئنز ٹرافی میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے جہاں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں بنگال ٹائیگرز پہلے بیٹنگ کریں گے۔یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔
مزید پڑھیں: آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا؟ یہ سمجھ آجائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے گا،جج آئینی بینچ