اہم خبریں

تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹورپر پابندی عائد کر د ی گئی

پشاور( اے بی این نیوز   ) تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹورپر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے ہر قسم کے سٹڈی ٹور اورپکنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :30 ارب کا “نگہبان رمضان پیکیج”، 52 یوٹیلیٹی مارکیٹس قائم کرنے کا اعلان، کیا کیا چیزیں سستی ہو ئیں،جانئے

متعلقہ خبریں