اہم خبریں

پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے، وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے ۔ گریڈ 19 کے پولیس افسرمحمد طارق نواز ایس ایس پی کورنگی تعینات، نوٹیفکیشن جاری ۔ گریڈ 19 کے افسر قمر رضا جسکانی کو ایس ایس پی بدین تعینات کردیا گیا ۔
شبیر احمد سہٹار کو ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تعینات کیا گیا ۔ عادل میمن کو ایس ایس پی تھرپارکر تعنیات کردیاگیا۔ سلیم شاہ کو ایس ایس پی ٹنڈو الہیارتعنیات کیا گیا۔
سمیر نور کو ایس ایس پی میر پور خاص تعینات کیا گیا ۔

مزید پڑھیں :میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ ، جا نئے نئی تاریخوں بارے

متعلقہ خبریں