کراچی ( اے بی این نیوز )نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات رمضان المبارک میں کرانے کا معاملہ۔ سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ ۔
منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ۔
وزیر تعلیم نے تجویز دی کہ تجویز ہے مارچ میں صرف پریکٹیکلز منعقد کرائے جائیں۔ بقیہ امتحانات عید کے بعد منعقد کروانے کی تجویز زیر غور ہے
مزید پڑھیں :پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم کر نے کیلئے حکومت کو 10دن کا وقت دے دیا