راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ۔ راولپنڈی : مختلف علاقوں سے 68 افراد گرفتار،سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ۔
پولیس ٹیمیں شہر بھر میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں مصروف ہیں۔
جن عمارتوں سے پتنگ بازی کی گئی انکے مالکان کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جائیگی۔ راولپنڈی : پتنگ بازی ہوائی فائرنگ قابل تعزیر جرائم ہیں۔
مزید پڑھیں :پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم کر نے کیلئے حکومت کو 10دن کا وقت دے دیا