اہم خبریں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز)پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نےحکومت کو خبردارکردیا،کہاکہ ڈی ریگولرائزیشن ہمیں منظور نہیں۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کےنمائندوں نےپریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاڈی ریگولرائزیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگاہوگا،ڈی ریگولرائزیشن ہمیں منظورنہیں،13 سے14ہزارپیٹرول پمپ ہیں، مصدق ملک کولکھےخط کاجواب نہیں آیا۔

مزید کہا ریلیف دینےکیلئےہمارے ساتھ بیٹھیں بات کریں بتائیں روڈ میپ کیا ہے،ہم ہر ممکن کوشش کریں گےکہ حکومت کو اپنے ساتھ بیٹھنے پر تیار کریں۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی،پولیس کے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ سے باز رہنے کیلئے مساجد سے اعلانات

متعلقہ خبریں