اہم خبریں

مسجد کے باہر دھماکہ،2 افراد زخمی ہو گئے، نالے کی پڑیاں اڑ گئیں

جہلم ( اے بی این نیوز       )ڈھوک جمعہ مسجد کے باہر دھماکہ،ذرائع کے مطابق دھماکے سے بڑے نالے کی پڑیاں اڑ گئیں، قریب بیٹھے 2شخص زخمی ہو گئے۔
دھماکہ کی تاحال وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کارروائی کا آغاز کردیا۔ دھماکہ کی وجہ سے علاقےمیں خوف پھیل گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے پہنچ کر کارراوئی شروع کر دی۔ تما علاقہ کی کارڈن آف کر دیا گیا۔

مزیدپڑھیں :خشک سالی،ڈیمز سو کھتے جا رہے ہیں،راولپنڈی میں کربلا کا منظر،ایمرجنسی نافذ، قلیل بارشوں کی پیشین گوئی

متعلقہ خبریں