اہم خبریں

عدلیہ ، پارلیمنٹ ، ایگزیکٹو سب کچھ collapse کر چکے ، محسن اختر کیانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں رہنا مستقل لڑائی ہے۔ 24 ، 25 کروڑ لوگ ہیں۔۔ لڑائی لڑنے والے زیادہ ،بچنے والے کم ہیں ،۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ جوڈیشری پلر آف اسٹیٹ ہے

جسٹس محسن اختر کیانینے کہا کہ”پلر آف اسٹیٹ تو سب ہوا میں ہی ہے ، پھر بھی مایوس نہیں ہیں۔ 45 سال کے اوپر کے آدمی میرے سمیت ناکارہ ہوچکے ہیں۔ نوجوانوں نے ہی اس ملک کیلءے کچھ کرنا ہے عدلیہ ، پارلیمنٹ ، ایگزیکٹو سب کچھ collapse کر چکے ہیں
حجاج کرام کے بچوں کو حج پر اپنے ساتھ لے جانے پر پابندی عائد

متعلقہ خبریں