کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے زیر صدارت میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ
جس سنٹر میں نقل ہوگی اس سنٹر کے عملے کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائیگی۔
امتحانات میں موبائل پر سختی سے پابندی ہوگی ۔ جس سے موبائل برآمد ہوا اس کا پیپر کینسل کردیا جائیگا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں ڈاکو راج ،تھانہ کورال کی حدود گلبرگ انٹر چینج کے قریب کامیاب ڈکیتی کی واردات