اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ کورال کی حدود گلبرک انٹر چینج کے قریب کامیاب ڈکیتی کی واردات کی گئی۔پولیس کے مطابق ڈاکواسلحے کی نوک پرشہری سے 17لاکھ نقدی ،2 موبائل فون چھین کرفرار ہو گئے۔ مدعی مقدمہ نے بتایا کہ
مسلح افراد نے نقاب پہن رکھے تھے سامنے آنے پر شناخت کرسکتا ہوں۔ پولیس کی جانب سے مدعی مقدمہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرا دی گئی۔
مزید پڑھیں :9مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا کیس،شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹریاسمین راشد سمیت 21ملزمان پر فرد جرم عائد
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/Boot-371x212.jpg)