اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹس کی دن رات سروسز جاری ہے۔اتوار کے روز بھی ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کیلئے خدمات کیلئے کھلے رہیں گے۔ ڈی جی کے مطابق
میگا سینٹرز میں بھی پاسپورٹ کے دن رات کاؤنٹرز پر سروس ڈیلیوری مہیا کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں پاسپورٹ کی ڈیلیوری بروقت اور باوقار انداز میں جاری ہے۔ جلد ہی ملک بھر میں دن رات سروسز کا آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :موجودہ حکومت کی کوئی اوقات نہیں جو ہمیں مذاکرات کی آفر کرسکے، جنیداکبر
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/Boot-371x212.jpg)