اہم خبریں

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی راچن رویندرا خوشدل شاہ کا کیچ پکڑنے کی کوشش میں زخمی

لاہور ( نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کے دوران کیوی کھلاڑی راچن رویندرا گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق راچن رویندرا نے پاکستانی اننگز کے 38ویں اوور میں خوش دل شاہ کے اسٹریٹ شاٹ پر کیچ پکڑنے کی کوشش کی لیکن گیند انکے چہرے پر جا لگی۔گیند لگنے کے بعد رچن رویندرا کے چہرے سے خون نکل آیا اور انہیں فوراً میدان سے باہر لے جایا گیا۔
مزید پڑھیں: لاہور،خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والا کانسٹیبل گرفتار

متعلقہ خبریں