اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ہم سب کیلئےبہت خوشی کادن ہے۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرشاندارطریقےسےکی گئی۔ محسن نقوی کی رہنمائی میں117روزمیں ناممکن کوممکن کردکھایا۔
پروجیکٹ سےجڑےتمام افرادمبارکباد کےمستحق ہیں۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرکیلئےہم سب نےمل کرکوشش کی،۔ شہبازسپیٹڈماضی کی بات ہےاب محسن سپیڈ کی بات ہوتی ہے۔ محسن نقوی کی عادت ہےجواچھےکام کرتےہیں اسےلندن لےجاتےہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ نازکھلاڑیوں کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ قومی ٹیم نےحالیہ کچھ ماہ میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ چیمپئنزٹرافی آپ کی جیت کی منتظرہے۔ اس وقت کاانتظارکریں گےجب آپ ہندوستان کوشکست دیں گے۔
وزیراعظم کی دبئی میں پاک بھارت میچ دیکھنےکی خواہش کااظہار۔ کھلاڑیوں سےامیدہےبھارت کوشکست اورچیمپئزٹرافی جیت کرقوم کوخوشی دینگے۔ وزیراعظم کابابراعظم،رضوان اورشاہین شاہ آفریدی کانام لےکرنیک خواہشات کااظہار۔
شاہین شاہ آفریدی اپنےسسرکےنقش قدم پرچلتےہوئےوکٹوں کےانبارلگائیں۔ یہ ٹرافی اللہ تعالیٰ پاکستان کی جھولی میں ڈالےگا۔
مزید پڑھیں :پیکاایکٹ میں کوئی ایک متنازع شق نہیں جس پراعتراض ہو،وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ