کراچی ( اے بی این نیوز )14 فروری کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کے موقع پر 14 فروری بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 15 شعبان کو تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی صحت کے حوالے سے خطر ناک خبر،دل کا معاملہ بگڑ گیا،بلڈ پریشر بھی بے قابو،مزید بیماریوں کا حملہ