اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام کیسزمضحکہ خیزہیں۔ عمران خان اپنامنی ٹرائل دےرہےہیں ان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا۔
حکمرانوں کوعدالت میں ثابت کرناپڑےگا کہ بانی نےکرپشن کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
توشہ خانہ سےشریف فیملی نےگاڑیاں لیں۔ حکمران آج تک اپنامنی ٹرائل نہیں دےسکے۔ نیب ترمیم اس لیےکئی گئی تھی تاکہ شریف فیملی کےکیسزختم کیےجائیں۔ ہمیں فارم47والوں سےجلسہ کی اجازت لینےکی ضرورت نہیں۔
دنیاکےکسی ملک میں پرامن احتجاج سےنہیں روکاجاتا۔
مزید پڑھیں :عام انتخابات کا ایک سال مکمل، الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا، پتن رپورٹ
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/pti-julsa-rejected-371x212.jpg)