اہم خبریں

کراچی، لیاری میں گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری جونا مسجد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔دوسری جانب سائٹ میٹروویل فرنٹیئر موڑ کےقریب تولیہ فیکٹری میں لگی آگ پر بھی قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

متعلقہ خبریں