اہم خبریں

بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت دیگر کچرا پڑا ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتنے سارے کچرے کو صاف کرنے والا شخص بھی وہاں پریشان کھڑا ہے۔

متعلقہ خبریں