اہم خبریں

بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ، فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن کیا گیا۔ غیرقانونی پارک گاڑیاں سڑکوں سےہٹادی گئیں آپریشن کی نگرانی خودسی ٹی اوذیشان حیدرنےکی۔ ایس ایس پی ذیشان حیدر نے کہا کہ

فیض آبادمیں غیرقانونی ٹیکسی سٹینڈبنانےکی اجازت نہیں۔ ٹیکسی سٹینڈکےلئےباقاعدہ ایک مقام مختص ہوگابائیکیاوالےبھی باقاعدہ سٹینڈکےبغیرنہیں کھڑےہوسکیں گے۔ ٹیکسی والوں کی جائزشکایات کابھی ازالہ کیاجائےگا۔

مزید پڑھیں  :کشمیر کے لیے تین جنگیں لڑیں، دس لڑ نے کے لیے بھی تیا ر ہیں، آرمی چیف

متعلقہ خبریں