اہم خبریں

اوورسیزپاکستانی سرمایہ کاری کرتےہیں توملک چلتاہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کوہمیشہ سےپاکستان کاسفیرمانا۔ آپ کی شبانہ روزمحنت سےپاکستان ترقی کر رہاہے۔
پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ترسیلات زر میں 30فیصد اضافہ ہوا۔ ترسیلات زر میں اضافے کا قومی خزانے کو فائدہ ہوا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔
اوورسیزپاکستانی سرمایہ کاری کرتےہیں توملک چلتاہے۔ حکومت اوورسیزپاکستانیوں کےمسائل حل کرنےکیلئےکوشاں ہے۔ پنجاب میں اوورسیزپاکستانیوں کی فلاح وبہبودکیلئےایک ادارہ کام کررہاہے۔
آپ کی جائیدادوں کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کوان کےحقوق دلانےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔ اوورسیزپاکستانیوں کیلئےگرین چینل کوبحال کریں گے۔ چلتاہے۔
حکومت اوورسیزپاکستانیوں کےمسائل حل کرنےکیلئےکوشاں ہے۔ پنجاب میں اوورسیزپاکستانیوں کی فلاح وبہبودکیلئےایک ادارہ کام کررہاہے۔ آپ کی جائیدادوں کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔
اوورسیزپاکستانیوں کوان کےحقوق دلانےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔ اوورسیزپاکستانیوں کیلئےگرین چینل کوبحال کریں گے۔ گرین چینل نوازشریف کا بڑا کارنامہ تھا ۔ 80ہزارجانیں قربان کرنےکےبعددہشتگردی کاخاتمہ ہوچکاتھا۔
پاکستان کےعوام اورپاک فوج نےدہشتگردی کاقلع قمع کردیاتھا۔ نوازشریف کے دور حکومت میں دہشتگردی کاخاتمہ کیا گیا تھا۔ چند سال پہلے ایک حکومت نے دہشتگردوں کو ملک میں دوبارہ آباد کیا۔
اس سے زیادہ پاکستان دشمنی نہیں ہوسکتی ۔
آپ کوامیددلاتاہوں دہشتگردی کودوبارہ ختم کرکےد م لیں گے،وزیراعظمشہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی رنگ لائیں گی ۔ آج دوبارہ ملک میں دہشتگردی ہورہی ہے۔ اس دہشت گردی کودوبارہ دفن کرکےدکھائیں گے۔
کل کوئٹہ سے ہوکر آیا ہوں،آرمی چیف نے بھی دورہ کیا۔ 23دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا،18بہادر جوانوں نے شہادت حاصل کی۔ زخمی جوانوں سے ملاقات کی ان کے حوصلے بلند تھے۔
افواج پاکستان ،چاروں صوبوں کے عوام نے ملک کیلئے قربانیاں دیں۔

مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات میں غیر ہنر مند پاکستانی کارکنوں کیلئے ملازمتوں کا دور ختم،جانئے اب کس کیڈر کی ڈیمانڈ ہے

متعلقہ خبریں