پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کر دی گئی ۔ پشاور ہائیکورٹ کے مطابق خصوصی وراثتی عدالت کی سماعت سول جج کریں گے۔
ورا ثتی عدالت کو پرانے وراثتی مقدمات ٹرانسفر کیے جائیں گے۔
عدالت میں متعلقہ خصوصی عملہ تعینات کیا گیا۔ ریکارڈ فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ،ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے بھی تعینات۔ خصوصی وراثتی عدالتیں دیگر اضلاع میں بھی قائم کی جائیں گے۔
مزید پڑھیں :عسکری قیادت عوام کی بھرپور حمایت کیساتھ آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے پرعزم ہے،آرمی چیف