اہم خبریں

نوجوان اسجد اقبال کا بڑا اعزاز ، مشہور برطانوی کیوئسٹ کو شکست دیدی

پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے شوٹ آؤٹ مقابلے کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔شوٹ آوٹ یوکے اسنوکر چیمپیئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے برطانیہ کے روبرٹسن کو شکست دی۔اسنوکر شوٹ آؤٹ میں اسجد اقبال نے 73 پوائنٹس اسکور حاصل کرلئے۔اس سے قبل اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں