اسلام آباد (سے بی این نیوز)
فواد چودھری کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کا کیس،
فواد چودھری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدرگیلانی فواد چودھری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے
پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے فواد چودھری کی درخواستِ ضمانت گزشتہ روز دائر کی گئی تھی
عدالت نے فواد چودھری کو گزشتہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیاتھا















