کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستانی مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا کے ساتھ نامناسب انداز میں تصاویر بنوانے پرشدید تنقید کی زد میں ہیں۔
چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں21 چینل پر میزبان متھیرا کے ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی،اس پروگرام کے پسِ پردہ مناظر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر مزاحیہ گلوکار نے میزبان کے ساتھ کچھ تصاویر بھی بنوائیں۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی کا سال 2024 کی ون ڈے ٹیم کا اعلان