جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم قلات میں ہلکی بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر ): بلوچستان:قلات01 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ، گوپس منفی 08،استور ، کالام منفی07، اسکردومنفی 05، مالم جبہ، کوئٹہ، قلات، پارہ چنار منفی03 راولاکوٹ میں منفی 02 اور مری میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعتہ المبارک (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے،ٹرمپ