اہم خبریں

عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جازی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا حکومت نے 7 روز میں کمیشن بنانا تھا لیکن اب تک حکومت نے 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا گیا اس لیے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: قانونی اجازت، سینکڑوں ہم جنس پرست جوڑوں کی اجتماعی شادی

متعلقہ خبریں