اہم خبریں

حکومت نے تحریری مطالبات دیکھے تو ان کی آنکھیں کھل گئیں، حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے تیسرا اجلاس خوشگوار موڈ میں ہواتھا۔ حکومت نے تحریری مطالبات دیکھے تو آنکھیں کھل گئیں۔
حکومت سمجھتی تھی کہ تحریری مطالبات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات ہوگی۔
حکومت بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے این آر او کا بیانیہ بنانا چاہتی تھی۔ جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا تو چوتھے اجلاس میں ہم نہیں بیٹھیں گے۔

مزید پڑھیں :جرمنی، چاقو سے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا،2 زخمی ہو گئے

متعلقہ خبریں