اہم خبریں

بشریٰ بی بی کا ترجمان کون ہے،عمران خان نے ابھی تک کو ئی ہدایت نہیں دی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے اے بی این نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کی کوئی ہدایت نہیں ملی کہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مسرت چیمہ ہیں۔
یہ انفارمیشن ضرور آئی ہے کہ مشعال یوسفزئی کیسز کی حد تک رہیں ۔
مسرت جمشید چیمہ سیاسی طور پر ترجمان ہیں۔ جب تک بانی کی لکھی ہوئی ہدایت نہیں آتی تب تک کوئی فیصلہ نہیں ہو گا ۔

مزید پڑھیں :بس بہت ہو گیا ،کمیشن نہیں تو مذاکرات بھی نہیں، پی ٹی کا دو ٹوک اعلان

متعلقہ خبریں