اہم خبریں

ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5خارجی ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی ذوب میں بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
پاک افغان بارڈر سے ژوب میں داخل ہونے والے 5خارجی ہلاک۔
پاکستان کئی بار افغان حکومت کو سرحد پر مؤثر انتظام کرنے کا کہہ چکا ہے۔ امید ہے افغان حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔ دہشتگردوں کی خاتمے اور سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
پاکستان کئی بار افغان حکومت کو سرحد پر مؤثر انتظام کرنے کا کہہ چکا ہے۔ امید ہے افغان حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔

مزید پڑھیں :القادر ٹرسٹ کیس فیصلہ، سلمان اکرم راجہ نے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے،کٹھا چٹھا کھول دیا، سچے حقائق جانئے

متعلقہ خبریں