نائجر(نیوز ڈیسک )نیشنل روڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا کہ ہفتے کے روز وسطی نائجیریا میں ایک پیٹرول ٹینکر ٹرک الٹنے کے بعد پھٹ گیا، جس سے 70 افراد ہلاک ہو گئے جو گرے ہوئے ایندھن کو لینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
نائجر اسٹیٹ میں فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) کے سربراہ کمار سوکوام نے ٹیلی فون پر اے ایف پی کو بتایا،اب تک مرنے والوں کی تعداد 70 ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروز پیر19جنوری 2025 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟