اہم خبریں

عمران خان کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )با نی پی ٹی آ ئی کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج ۔ پی ٹی آئی ارکان ایک بار پھر پوسٹر ایوان میں لے آئے۔ پوسٹرز پر گولی کیوں چلائی اور با نی کو رہا کرو کے الفاظ درج۔ پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے اووو۔ اووو کی آوازیں۔ ایوان میں بدمزگی۔ اپوزیشن کی نعرے با زی سے ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ ۔ پی ٹی آئی ارکان نےڈیسک بھی بجائے۔ شازیہ مری نے کہا پارلیمنٹ کی بے توقیری کرنے والوں کے ہجوم میں سپیکر صاحب آپ ایوان کو چلا رہے ہیں۔ قابل تحسین ہے

مزید پڑھیں :یو نیور سٹی میں اگر ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو نہیں پڑھیں گے تو ہمیں کیا پتہ چلے گا ، سزا کو مسترد کرتے ہیں ،علیمہ خان

متعلقہ خبریں