لاہور( اے بی این نیوز )گوشوارے جمع نہ کرانے والے 119 عوامی نمائندوں کی رکنیت معطل۔ گوشوار وں میں غلط معلومات فراہم کیں توکارروائی ہوگی۔ سینیٹ سے دو اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ پندرہ جنوری مقرر کی تھی
مزید پڑھیں :سیاسی اختلاف جب تہذیب کےدائرے سے باہر نکل جائے تو وہ اختلاف نہیں بدتمیزی ہوتا ہے، مریم نواز