راولپنڈی (اے بی این نیوز )توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کرینگے۔
ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں۔ دونوں ملزمان کی بریت کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کل ہو گی
مزید پڑھیں :ٹرائل میں ایسی چیزیں ہو رہی ہیں کہ گواہ اور ملزمان کو سمجھ نہیں آرہی کیا ہو رہا ہے ،فیصل چوہدری