اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،پاکستان میں کس کو دعوت نامہ کس کو ملا،حکومت پریشان ہو گئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو کو ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول ہو گیا۔ بلاول بھٹو زرداری کو نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آئندہ چند روز میں امریکا روانہ ہوں گے۔ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے صدر بننے کے بعد اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔بلاول بھٹو واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری اور دیگر تقریبات میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو ذاتی حیثیت میں مدعو کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے سپیکر کوخط ارسال

متعلقہ خبریں