اہم خبریں

چیئرمین سینیٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑانا جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے،اعجاز چودھری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) سینیٹراعجاز چودھری کا کوٹ لکھپت جیل سے تحریری پیغام سامنے آگیا۔ سینیٹراعجاز چودھری نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں بطور حوالاتی 20ماہ سے قید ہوں۔
قید کے دوران 3بار سینیٹ سے میرے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے۔ تینوں بارجیل سے سینٹ لے جانے والے عملے کو واپس کر دیا گیا۔ سب پنجاب حکومت کی ایما پر ہو رہا ہے۔
چیئرمین سینیٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑانا جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔

مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جانئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو نے جا رہا ہے

متعلقہ خبریں