اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ سےمتعلق شیرافضل کی بیان بازی کے معاملہ پر بیرسٹر گوہر کا بیان ۔ انہوں نے کہا کہ سلمان اکرم کی بطورسیکرٹری جنرل تقرری پارٹی کااندرونی معاملہ ہے۔
سلمان اکرم راجہ کی تقرری براہ راست بانی پی ٹی آئی نے کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات یہ پارٹی کاآئین ہوتاہے۔ مذاکراتی اورسیاسی کمیٹی کےارکان کےعلاوہ مذاکرات پررائےذاتی تصورہوگی۔
مزید پڑھیں :ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے153 کارکنان کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور