اہم خبریں

پی آئی اے کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، پہلی پرواز پیرس روانہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کاساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔ پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس کیلئے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔

قبل ازیں وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فرانس ایمبیسی سٹاف کے ہمراہ افتتاحی فیتہ کاٹا ، تقریب میں وزیر ہوابازی، سیکرٹری ایوی ایشن، ڈی جی سی اے اے شریک ہوئے، سی ای او پی آئی اے عامر حیات، ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسافروں کو الوداع کیا،
دنیا کا غریب ترین صدر موت کی کشمکش میں مبتلا، قبر کی نشاندہی بھی کردی

متعلقہ خبریں