اہم خبریں

ہیلتھ ایشوز کے باعث عمران خان کی کہیں‌اور جگہ منتقلی کا امکان ہے ، رانا ثناء اللہ خان

لاہور(نیوز ڈیسک)مرکزی رہنما مسلم لیگ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے باعث بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل کے اندر ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا.رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی اور صحت کے سبب خاص انتظام کی بات ہوسکتی ہے انہیں کسی دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے۔

اگر عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی عدالتوں، ڈسٹرکٹ کورٹس یا ہائی کورٹ میں لایا جائے تو یہ سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا مسئلہ ہوگا، اس لیے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا اور اس حکومتی فیصلے کو کسی نے چیلنج بھی نہیں کیا۔
سڑک پر کٹ مارنے والی گاڑی کی نمبرپلیٹ نے ڈرائیور کی زندگی بدل دی

متعلقہ خبریں