اہم خبریں

عمران خان کوجیل میں رکھنانظام کیلئےمشکل ہوتاجارہاہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہرکوعمران خان نےکہاتیسری نشست کرلیں،تحریری مطالبات دےدیں۔ عمران خان نےکہاتیسری نشست میں جوڈیشل کمیشن کی بات کریں۔
عمران خان نےکہاتیسری نشست پرجوڈیشل کمیشن پرنہ ماناگیاتوچوتھی نشست نہ کریں۔ عمران خان نےواضح کیا کہ حکومت مذاکرات پرنہیں چلتی تومذاکرات نہ کریں۔ عمران خان کوخودجیل سےباہرآنےکی کوئی خواہش نہیں۔
عمران خان نےکہارہنماؤں اورکارکنان کی ضمانت ہونی چاہیے۔ عمران خان کوپتہ ہے ان کےخلاف مقدمات غلط ہیں۔ عمران خان کوپتہ ہے ان کیخلاف تمام مقدمات عدالتوں میں اڑجائیں گے۔
عمران خان کوجیل میں رکھنانظام کیلئےمشکل ہوتاجارہاہے۔ عمران خان کیلئےعہدہ اہم نہیں وہ سمجھتےہیں کہ لوگوں کاشعوربڑھ رہاہے۔ عوام کےشعورمیں جواضافہ ہواوہ بانی کیلئےاطمینان کاباعث ہے۔
عمران خان سےآج رفقاکی ملاقات ہوئی ہے،ان کی طرف سےنام بھی دیےگئے۔ ہم نےکہارفقاکی جگہ مذاکراتی کمیٹی کوہی معمول کی ملاقات کرنےدیں۔ ہم نےمعمول کی ملاقات کیلئےجیل حکام کونام دیےاس کابھی جواب نہیں دیاگیا۔
ڈھائی سالہ تجربہ ہے کہ حکومت غصےمیں بچگانہ قسم کےفیصلےکرتی ہے۔ حکومت کامذاکرات سےمتعلق جوبھی فیصلہ ہوگاجلدسامنےآجائےگا۔ مذاکرات سےمتعلق ہم اطمینان سےبیٹھےہیں،حکومتی فیصلےکاانتظارہے۔
ایسانہیں بانی کےٹویٹ کی وجہ سےمذاکرات کاعمل رکا۔ مذاکرات کاعمل بانی پی ٹی آئی کےٹویٹ سےپہلےہی رکاہواہے۔ مذاکرات کی دوسری نشست کے5دن بعدبانی کاٹویٹ آیا۔
ایک طبقہ چاہتےہےمذاکرات آگےبڑھیں اورخواجہ آصف اس میں شامل نہیں۔
مزید پڑھیں :لکی مروت،فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں نے17افرادکواغواکرلیا،8 مغوی باز یاب

متعلقہ خبریں