اہم خبریں

عمران خان مجھےرمضان المبارک میں باہرآتےہوئےنظرآرہےہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سےمتعلق ہمیں آفرکی گئی تھی۔پی ٹی آئی ڈی چوک کیوں نہ آتی یہی پیشکش ہوئی تھی۔ مذاکرات کےحوالےسےجوبیان دیا اس پرقائم ہوں۔
ہماری پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے،رہنماپی ٹی آئی ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےآج لچک کامظاہرہ کیااورخیرسگالی کاپیغام دیا۔ بانی پی ٹی آئی چاہتےہیں معیشت مضبوط ہواورملک میں استحکام آئے۔ بانی پی ٹی آئی مجھےرمضان المبارک میں باہرآتےہوئےنظرآرہےہیں۔

مزید پڑھیں :نیا سال،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،جا نئے رواں ماہ میں کتنا اضافہ ہو نے جارہا ہے

متعلقہ خبریں