اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بہت جلد ٹیکس سلیب کم کریں گے. ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کی گئی ،اب رونے دھونے کا فائدہ نہیں. ٹیکس سیلزسے چوری میں کمی آئے گی. امپورٹرز کی 88فیصد تعداد نئے نظام سے مطمئن ہے. جدید نظام کے تحت کلیئرنس کا عمل107گھنٹے سے کم ہوکر 10گھنٹے پر آگیا. بہت جلد ٹیکس سلیب کم کریں گے.
ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کی گئی ،اب رونے دھونے کا فائدہ نہیں. ٹیکس سیلزسے چوری میں کمی آئے گی. ترسیلات زر میں 24فیصد اور آئی ٹی برآمدات میں 34فیصد اضافہ ہوا. جب سے ہماری حکومت آئی ایف بی آر کی اصلاحات پر توجہ دی. ایف بی آر اصلاحات کے نتائج آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں. حکومت سنبھالتے ہی ایف بی آر میں اصلاحات کا عمل شروع کی. جی ڈی پی کے تناسب سے محصولات کی شرح 10.8فیصد ہے. وزیر اعظم کا فیس لیس کیسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب. انہوں نے کہآپ نے 77سال بعد وہ کامیابی حاصل کی جس کی اس قوم کو ضرورت تھی.
یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کیلئے ناگزیر تھی. کسٹمز کے تمام افسران ،وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.اگر امپورٹر کا نام اور ایڈریس رہے گا تو کوئی خدشہ ہوگا. امپورٹر کے ایڈریس کا کوئی لاجک نہیں،اسے ختم کیا جانا چاہی. امپورٹرز کی 88فیصد تعداد نئے نظام سے مطمئن ہے. جدید نظام کے تحت کلیئرنس کا عمل107گھنٹے سے کم ہوکر 10گھنٹے پر آگیا.
مزید پڑھیں :عمران خان اور قید میں بند کارکنان سے اظہار یکجہتی،پی ٹی آئی کا10 جنوری کو پر امن ریلی نکالنے کا اعلان