اہم خبریں

مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سےدوسری ملاقات بھی ہوجائےگی،راناثنااللہ

لاہور(اے بی این نیوز        )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ یہ لڑائی پی ٹی آئی کےعہدیداروں اورترجمانوں کےدرمیان ہے۔ یہ لوگ جھوٹ کے بیانیے کوپھیلارہےہیں۔
آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیاجوکہے26نومبرکومیں وہاں موجودتھا۔
امیدہےآنےوالےدنوں میں پاکستان معاشی طورپربہترہوگا۔ پاکستان نےمعاشی بحران پرقابوپالیاہے۔ پاکستان ڈیفالٹ سےبچ کرکامیابی کےراستے پرگامزن ہے۔
مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سےدوسری ملاقات بھی ہوجائےگی۔

مزید پڑھیں :عمران خان اور قید میں بند کارکنان سے اظہار یکجہتی،پی ٹی آئی کا10 جنوری کو پر امن ریلی نکالنے کا اعلان

متعلقہ خبریں