اہم خبریں

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر سیکورٹی نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار)عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر سیکورٹی نہ ہونے کا انکشاف ، سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر عدم سیکورٹی سے کسی تخریبی کارروائی کو کیسے روکا جاے،پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہےسابق وزیراعظم پچھلے کیئ ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہ ہیںان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جا سکتی۔

متعلقہ خبریں