اہم خبریں

علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی اور وارنٹ منسوخ کر دیئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی منسوخی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کیا ۔
علی امین گنڈا پور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ عدالت پیش کیا۔ عدالت نے تمام کارروائی اور وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔

مزید پڑھیں :مذاکرات ،پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کامطالبہ،مشترکہ اعلامیہ جاری

متعلقہ خبریں