اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس جدی سہولیات سے آراستہ ہے، جو اسلام آباد سے کراچی سروس مہیا کرے گی جبکہ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں