لاڑکانہ ( اے بی این نیوز ) کل سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی ہو گی۔ اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری نوڈیرو ہاؤس پہنچ گئے۔ جہاں
شہید بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی میں صدر آصف علی زرداری شرکت کریں گے۔
صدر مملکت کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر نے استقبال کیا۔ سکھر سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے صدر مملکت نوڈیرو ہاؤس پہنچے۔ صدر مملکت کی آمد کے دوران سیکیورٹی کے انتظام انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیں :پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام،انڈیکس میں 1991پوائنٹس کی کمی