اہم خبریں

آسٹریلیاکےکھلاڑی کوکندھامارنےکامعاملہ،ویراٹ کوہلی کوجرمانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آسٹریلیاکےکھلاڑی کوکندھامارنےکامعاملہ،ویراٹ کوہلی پرجرمانہ۔ آئی سی سی نے ویراٹ کوہلی پرمیچ فیس کا20فیصدجرمانہ عائد کیا۔ کوہلی کوبرےرویے پرایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیاگیا۔
قوانین کےتحت غیرمناسب جسمانی رابطہ کرکٹ میں ممنوع ہے۔ رکی پونٹنگ نےمیچ کےدوران دعویٰ کیا کہ کوہلی نےجان بوجھ کردھکادیا۔

مزید پڑھیں :سانحہ9مئی کےمنصوبہ سازوں کوبھی سزائیں ملنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

متعلقہ خبریں